ٹیم سے باہر رکھنا مایوس کن ہے

لاہور: کامران اکمل نے محمد عامر کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کو غلط فیصلہ قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ پیسر نے نوجوان کرکٹرز کیلئے کوئی اچھی مثال نہیں چھوڑی۔ایک انٹرویو میں کامران اکمل نے کہا کہ محمد عامر … Continue reading ٹیم سے باہر رکھنا مایوس کن ہے